عینی شاہد کے مطابق تشدد کا آغاز ریفری کے فیصلے پر برہمی سے ہوا جس کے بعد شائقین نے میدان میں دھاوا بول دیا۔
افریقہ
نائجیریا کے صدر تینوبو نے اس واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے، شہریوں کی جانوں کے المناک نقصان پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔