ٹیکنالوجی ’پتے کی شکل‘ کا نیا چینی سٹیلتھ جنگی طیارہ؟ جنگی طیاروں کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے لگتا ہے کہ چین نے چھٹی جنریشن کے نئے سٹیلتھ فوجی طیارے کا تجربہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی 2024 میں سب سے زیادہ کرپٹو کرنسی کس ملک کے ہیکرز نے چرائی؟ محققین کے مطابق اس سال تقریباً 1.3 ارب ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہوئی۔