زاویہ آمنہ مفتی وٹس ایپ یونیورسٹی کے طلبہ اس وقت حال یہ ہے کہ بات کرنے کے لیے منہ کھولنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑتا ہے کہ کہیں مخاطب کی ذہنی تربیت وٹس ایپ یونیورسٹی کی تو نہیں؟
نقطۂ نظر شیر مت پالیے سوال یہ ہے کہ شیر پالنے میں کیا تحفگی ہے؟ بلی پالیں، یوں بھی رتبے میں شیر سے بڑی ہے۔ کھانا بھی کم کھاتی ہے اور اپنے مربی کو کبھی نہیں کھاتی۔