ٹوئٹر/ایکس کی زہریلی فضا اور فیس بک کے پیچیدہ الگورتھم کے باعث آپ کے دوستوں کی پوسٹس آپ کی فیڈ میں نظر آنا مشکل ہوگیا ہے، لیکن آن لائن کچھ شاندار سماجی تجربات موجود ہیں، جنہیں آپ تلاش کر سکتے ہیں۔
مائیکروسافٹ تھریٹ انیلیسس سینٹر کے مطابق ’روس، ایران، اور چین کی جانب سے امریکی جمہوری عمل کو کمزور کرنے کے لیے مسلسل اثرانداز ہونے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔‘