محققین کا کہنا ہے کہ انسان ان پانچ سو آوارہ کتوں کی سخت جانی اور بقا سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، جن کی تعداد تباہ کن حادثے اور سوویت دور کی طرف سے پردہ پوشی کے 36 سال بعد بڑھ گئی ہے۔
برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق مشرقی لندن کے سٹراٹ فرڈ سٹیشن پر ایک پِٹ بل کتا ایک شخص کو گھسیٹتے ہوئے قریب آتی ریل گاڑی کے تقریباً سامنے لے آیا۔