بلاگ شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان سندھ اور بلتستان ملک کے دو الگ کناروں پر واقع ہیں مگر ان کے لسانی اور ثقافتی رشتے بہت دور تک جاتے ہیں۔
بلاگ ’ہجرت‘ کی راکھ سے لکھی گئی کہانیاں اور کارگل کا رنگچن پرگ لداخ سے نقل مکانی کر کے پاکستان آنے والوں کی کہانیاں جو اب تک ان کہی رہ گئی تھیں۔