ضلع خضدار میں کراچی ٹو کوئٹہ قومی شاہراہ کے قریب کوشک میں قائم کیے گئے اس بازار کے پہلے مرحلے میں 20 کے قریب دکانیں بنائی گئی ہیں۔
بلوچستان کے وسطی ضلع خضدار کے نواحی علاقہ ساسول کمب میں درجنوں ایسے غار موجود ہیں جہاں لوگ چند سال قبل تک سردیوں کے موسم میں رہائش اختیار کیا کرتے تھے۔