زاویہ عفت حسن رضوی کیا گوروں کے سیاہ دور کا آغاز ہو گیا؟ گورے رنگ کا جو رعب و دبدبہ گورا صاحب ہم میں چھوڑ گیا وہ پون صدی گزرنے کے باوجود پورے جوبن پر ہے۔
نقطۂ نظر برطانیہ میں بچوں کی گرومنگ، پاکستانی کمیونٹی پھر نشانے پر ہم پاکستانیوں کی مصیبت یہ ہے کہ سفید فام برطانوی بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے ان گرومنگ گینگز کے پیچھے عموماً پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کے گینگ کا نام سامنے آتا ہے۔