اسلام آباد کی موجودہ سردی میں رات کو شکر پڑیاں جانے کا رسک ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن جشنِ پنجاب کا نشہ کھینچ کر وہاں لے جاتا ہے۔
بلوچستان اور پنجاب، کراچی یا اسلام آباد کے درمیان اجنبیت کی ایک بلند دیوار حائل ہے۔ یہاں کے نوجوان ایڑھیوں کے بل کھڑے ہو کر دیکھتے ہیں تو فضا میں دھواں اور سڑکوں پر لاشیں نظر آتی ہیں۔