انڈیا میں مسلمان خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ کسی تاریخی مسجد کی ‘اصل’ حیثیت پر ہونے والے تنازعات محض ایک مثال ہوں گے، اور ان کے عبادت گاہوں پر ملک بھر میں ایک منظم حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
اوڈیشہ کے کلنگہ انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی میں نیپالی طلبہ نے اس وقت احتجاج کیا جب طالبہ پراکریتی لمسل ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔