\

آئین

پاکستان

فوج میں سول ملازم اگر جاسوسی کرے تو ٹرائل کہاں ہو گا؟ آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ آرمی میں سول ملازمین بھی ہوتے ہیں، اگر سول ملازم دشمن ملک کے لیے جاسوسی کرے تو ٹرائل کہاں ہو گا؟

’فائنل کال‘: علی امین گنڈا پور کا نو نومبر کو صوابی میں جلسے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا: ’آٹھ تاریخ کے پشاور کے جلسے کے بجائے نو تاریخ کو صوابی انٹر چینج پر جلسہ کریں گے۔ یہ تمام فیصلہ سازوں کو وارننگ ہے، یہ ہمارا اکٹھ ہو گا، جس میں لائحہ عمل بیان کیا جائے گا اور ڈیوٹیاں تفویض کی جائیں گی۔‘