بلڈر مافیا اور ان کے سیاسی سرپرست ہر چیز کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے یہ ہی سوچ لیں کہ کل کو آپ کے نہ سہی آپ کے ووٹروں کے بچوں کو اسی شہر میں رہنا ہے۔
آبادی
امریکی مردم شماری بیورو کا اندازہ ہے کہ عالمی آبادی 26 ستمبر 2023 کو مخصوص حد سے تجاوز کر چکی تھی اگرچہ بیورو کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں درست تاریخ کو زیادہ سنجیدگی کے ساتھ نہ لیا جائے۔