پاکستان فوج کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران نو عسکریت پسند جبکہ میران شاہ میں چھ عسکریت پسند اور چار سکیورٹی اہلکار جان سے گئے۔
آپریشن
صوبہ پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مئی کے دوران اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے نتیجے میں صوبہ سے 44 عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا، جن میں سے اکثر کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔