ابھرتے اداکار عمر عالم نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر فلائٹ کے دوران اپنی مستقبل کی اہلیہ کو پروپوز کیا اور ان کا پروپوزل قبول بھی ہو گیا۔
اداکار
تھیٹر، ڈرامہ اور فلموں میں مزاحیہ اداکاری سے پہچان بنانے والے عابد کشمیری جمعے کو لاہور میں 74برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔