فیسٹیول میں پنجاب کے لوک فنکاروں نے شرکت کی اور وہیں ماڈرن صوفی بھی پینل میں تبادلہ خیال کے لیے شریک ہوئے۔
ادب
حسنو نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں انہوں نے ایک کتاب اٹھا رکھی تھی اور ساتھ ہی پوسٹ میں لکھا کہ آج 133 ویں کتاب چھپ کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔