قومی سلامتی کے وزیر بن غفیر نے مساجد میں یہ کہتے ہوئے اذان پر پابندی لگائی ہے کہ یہ ’اسرائیلی شہریوں کے لیے خطرناک بن چکی ہے‘۔
اسرائیل
سرکاری میڈیا اور لبنانی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی صبح اسرائیلی ٹینکوں نے اس سرحدی پٹی کے اندر چھ علاقوں کو نشانہ بنایا۔