سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ’فارم 45 یا 47 دونوں میں اگر فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہو گا۔‘
الیکشن کمیشن
اٹارنی جنرل نے آرٹیکل 51 کی تشریح کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل کی استدعا کی تو عدالت نے مقدمہ بڑے بینچ کے لیے کمیٹی کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی اور کیس کی سماعت تین جون تک ملتوی کر دی ہے۔