ایف آئی اے امیگریشن نے آج بھی غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوششیں ناکام بناتے ہوئے فیصل آباد ائرپورٹ پر جعلی تعلیمی اسناد والے دو مسافروں کو آف لوڈ کیا جبکہ کراچی میں مشکوک ای ویزا پر البانیا جانے والے مسافر اور دو ایجنٹس گرفتار کیے گئے۔
امیگریشن
امریکہ میں زیادہ پیسہ کمایا جا سکتا ہے لیکن اس کی ایک ذاتی قیمت چکانی پڑتی ہے اور باقی دنیا یہ نتیجہ اخذ کر رہی ہے کہ امریکی زندگی اس قیمت کے قابل نہیں۔