سیو دی چلڈرن سروے کے مطابق واپس لوٹنے والے افغان باشندوں میں سے صرف ایک تہائی کے پاس رہنے کی جگہ تھی۔
انخلا
چار بچوں کی والدہ خاتون سپاہی کو مغربی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان سے فرار ہونا پڑا اور اب وہ جلاوطنی کے خوف سے ترکی میں غیر قانونی طور پر رہ رہی ہیں۔