\

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

ایشیا

انڈین کشمیر میں انسانی حقوق کی ’خلاف ورزیوں‘ میں اضافہ: رپورٹ

لیگل فورم فار کشمیر کی تحقیقات میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور اختلاف رائے کو دبانے اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو خاموش کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کے بدنام قوانین کے استعمال کے متعدد واقعات کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔