سپریم کورٹ نے نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ ’انسداد دہشت گردی عدالتیں چار ماہ میں ٹرائل مکمل کریں۔‘
انسداد دہشت گردی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستانی پولیس افسران کی یو این امن مشنز میں تعیناتی کا سلسلہ دوبارہ بحال ہو گا اور جلد ہی 128 پولیس افسران کو تعیناتی ملے گی۔