لاہور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور اغوا برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کیس کے مرکزی ملزمان کوسات سات سال قید کی سزا سنا دی ۔
انسداد دہشت گردی
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ایک اجلاس کے دوران اس آپریشن کی منظوری دی ہے۔