\

انفارمیشن ٹیکنالوجی

پاکستان

حکومت ’ڈیجیٹل آئی ڈی‘ متعارف کروانے کو تیار،عام پاکستانی کو کیا فائدہ ہوگا؟

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو  بتایا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ 14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن یعنی ڈیجیٹل نیشنل آئی ڈی سے متعلق بنیادی ڈھانچہ متعارف کروا دیں۔