ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے ترجمان نے کہا کہ حکومت ’اس بات کو یقینی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے کہ سکول اور اساتذہ بچوں کے تحفظ سے متعلق فیصلوں میں شامل ہوں۔‘
انگلینڈ
ناصر حسین نے سکائی سپورٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان نے انگلینڈ کو ایکسپوز کر دیا ہے کہ جب گیند سپن ہو رہی ہو اور بتا دیا ہے کہ انگلینڈ نہ تو پاکستان سے بہتر سپن کھیل سکتا ہے اور نہ ہی سپن بولنگ کروا سکتا ہے۔‘