پاکستانی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی شدت پسند سیاست سے ملک میں جمہوری انتقال اقتدار کو کمزور کر رہے ہیں۔
آزادی مارچ
مولانا فضل الرحمٰن نے پلان بی کے باضابطہ اعلان کے ساتھ ایک بار پھر واضح الفاظ میں غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کے امکانات کو رد کیا۔ لیکن کیا ہمارے زمینی حقائق اس بات پر سو فیصد ایمان لانے کے لیے موافق ہیں؟