\

اٹک

بلاگ

اٹک کا پانینی جسے پوری دنیا جانتی ہے

70 کی دہائی میں پی ٹی وی پروگرام کسوٹی چلا کے ماہرین افتخار عارف اور عبید اللہ بیگ جس سوال کو کھوج نہیں سکے تھے وہ پانینی کے بارے میں کیا گیا تھا۔ پاکستان میں اکثر لوگ آج بھی اس عظیم ماہر لسانیات کو نہیں جانتے مگر دنیا بھر میں انہیں جانا اور مانا جاتا ہے۔

کیمبل پور سے اٹک بننے تک کا سفر

صوبہ پنجاب کے شمال میں واقع ضلع اٹک کے ساتھ صوبہ خیبر پختونخوا ملحق ہے، جبکہ اس کا نام دونوں صوبوں کے سنگھم پر اکبری دور میں تعمیر کیے گئے قلعہ’اٹک بنارس‘ کی وجہ سے پڑا ۔