پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں قومی یکجہتی کانفرنس نے ملک کو مستحکم بنانے اور ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے قومی ڈائیلاگ کے ذریعے متفقہ حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ابھی قومی اسمبلی کی ویب سائٹ دیکھی، وہاں قائد حزب اختلاف کا تعارف کراتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ راجہ ریاض کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔۔۔ کیا یہ معزز ایوان اور جناب سپیکر رہنمائی فرما سکتے ہیں کہ راجہ ریاض کا تحریک انصاف سے کیا تعلق ہے؟