نگراں انتظامیہ کی تعیناتی تک عمران خان وزیراعظم رہیں گے: صدر

ایوان صدر کے ایک اعلامیے کے مطابق عمران احمد خان نیازی پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 224 اے (4) کے تحت نگران وزیر اعظم کی تقرری تک وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

25 جون 2020 کی اس تصویر میں عمران خان کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے(اے ایف پی)

وزیراعظم عمران خان کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے تحت تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے اقدام کی سپریم کورٹ میں سماعت تک، انڈپینڈنٹ اردو نے لائیو اپ ڈیٹس کا پیچ چلایا، جسے اب ختم کیا جاتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست