انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے چھ اگست کو تصدیق کی کہ تھورپ 55 سال کی عمر میں چل بسے، سرے سے تعلق رکھنے والے سابق بلے باز مئی 2022 سے بیمار تھے۔
اہلیہ
لڑکی اگر ادھڑا گریبان اورسُرخ گال دکھا کر شکایت کرے تو شوہرِ نامدار پوچھتے ہیں ثبوت کہاں ہے؟ تھانے چلی جائے تو ایس ایچ او پوچھتا ہے، میڈیکل رپورٹ کہاں ہے؟ عدالت چلی جائے تو کہا جاتا ہے گواہ کہاں ہیں؟