سندھ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید چھ مسافروں کے ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جن میں سے دو میں کرونا کے جے این ون ویریئنٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایئر پورٹ
بورڈ نے سی ای او کو تبدیل کرنے کا فیصلہ اس وقت لیا جب ائیر پورٹ انتظامیہ سخت رش، عید کی تعطیلات اور عمرہ سیزن میں صحیح طریقے سے انتظامات نہیں سنبھال سکی۔