ایف آئی اے کے مطابق پنجاب پولیس کو مطلوب ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی کے نتیجے میں عمل میں لائی گئی۔
ایف آئی آر
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے فیصلے میں کہا کہ ایمان مزاری کے خلاف نئی ایف آر درج ہونے کی صورت میں عدالت کو آگاہ کرنا ضروری ہو گا۔