وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
ایف بی آر
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نان فائلر شہریوں کی موبائل سمز بلاک کرنے پر حکم امتناعی کا مقصد درخواست گزاروں کو تحفظ فراہم کرنا تھا اور اس سلسلے میں حکومتی حکم اب بھی مؤثر ہے۔