ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 16 لائن اپ میں ایک نیا انٹری لیول ہینڈ سیٹ متعارف کروایا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سستا یا کم قیمت ہے لیکن اس کا موازنہ کس طرح کیا جائے؟
ایپل
دنیا کی کچھ بڑی کمپنیاں اس سال اے آئی کی مدد سے کوشش کر رہی ہیں کہ صارفین دوبارہ اپنے موبائل فونز کو پسند کریں اور ان کی مقبولیت و فروخت میں جو رجحان ساز کمی دیکھی جا رہی ہے اس کا مقابلہ کیا جا سکے۔