اس سے پہلے سولر صارفین صرف اس بجلی پر ٹیکس دیتے تھے جو وہ اضافی طور پر استعمال کرتے تھے مگر اب انہیں ان تمام یونٹس پر ٹیکس دینا ہو گا جو وہ استعمال کرتے ہیں۔
بجلی کی پیداوار
یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت بجٹ میں سولر پینلز پر ٹیکس لگانے والی ہے اور اگر ٹیکس نہیں لگایا گیا تو نیٹ میٹرنگ کے بجائے گراس میٹرنگ کی جائے گی۔