\

بحیرہ احمر

دنیا

جبوتی اور انگلش چینل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعات میں 26 افراد کی موت

پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ جبوتی دفتر کے سربراہ تنجا پیسفیکو کے مطابق غیر معمولی بات یہ ہے کہ دو ہفتے سے بھی کم عرصے دو کشتیوں کے ڈوبنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پہلے واقعے میں جبوتی کے ساحل قریب بچوں سمیت کم از کم 38 افراد جان سے گئے۔

آبنائے باب المندب: بحیرہ احمر کی گزرگاہ کے بند ہونے سے تجارت پر کیا اثر پڑے گا؟

بحیرہ احمر یورپ اور ایشیا کے درمیان آمد و رفت کی ایک اہم آبی گزرگاہ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ یہ آبنائے دنیا کی مصروف ترین بحری راستوں میں سے ایک ہے جس کی ممکنہ بندش سے دنیا میں تجارت متاثر ہو گئی اور ضروریات زندگی کی قیمیتیں بڑھ سکتی ہیں۔