’نو ٹیک فار اپارتھائیڈ‘ نامی گروپ میں شامل ملازمین 2021 سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی بیچنے کے گوگل کے معاہدے کے خلاف خط لكھ رہے ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔
برطرفی
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون کو چھاپہ مار فوجیوں پر چیخ کر ’یہ ہمارا کشمیر ہے‘ کہتے دیکھا گیا۔