سیاست سینیئر سیاسی رہنماؤں کے چھوڑنے کے بعد باپ پارٹی کا کیا مستقبل ہوگا؟ 2018کے بعد تقریباً چار سال اس جماعت کا نہ صرف بلوچستان بلکہ ملک کی سیاست میں اہم کردار رہا جبکہ صوبے کی وزارت اعلی اس جماعت کے پاس رہی بلکہ چیئرمین سینیٹ بھی اسی پارٹی سے ہیں۔
زاویہ تانیہ بلوچ بلوچستان حکومت مسلسل بحرانی کیفیت میں بلوچستان عوامی پارٹی اتنی آناً فاناً بنی کہ اس کے نام کا اعلان پہلے کر دیا گیا اور کہا گیا کہ منشور بعد میں پیش کیا جائے گا۔