اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ روبیو نے کہا ’حماس بطور فوجی یا حکومتی قوت برقرار نہیں رہ سکتی۔ انہیں ختم کرنا ہو گا۔‘
بن یامین نتن یاہو
یہ ایک ایسی چیز ہے جو ٹرمپ کے ذہن میں کافی عرصے سے ہے، آخرکار وہ ایک رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ہیں۔