اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے موساد انٹیلی جنس ایجنسی، شین بیٹ اور فوج کے ایک وفد کو حماس کے ساتھ فائر بندی معاہدے کے لیے قطر میں مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
بن یامین نتن یاہو
انسانیت کے خلاف جرائم پر آئی سی سی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔