پاکستان بہاولپور: بچی کا ریپ اور قتل، گرفتار ملزمان ’نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ سے مارے گئے ایس ڈی پی او تحصیل صدر بہاولپور آغا فصیح الرحمان نے وضاحت کی کہ ’ریپ کے ملزمان پولیس سٹیشن میں نہیں بلکہ پل پر ہی فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے تھے۔‘
پاکستان بہاولپور: شیر کے پنجرے سے لاش برآمدگی کے بعد چڑیا گھر بند حکام اس بات کا تعین کر رہے ہیں کہ یہ شخص شیر کے پنجرے میں کیسے داخل ہوا۔