یہ سوال ہر اس بندے کے ذہن میں پیدا ہوا، جس نے گذشتہ دنوں ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری کی تقریر سنی اور جسے آبی وسائل کے ماہرین ’حیران کن‘ قرار دے رہے ہیں۔
تاجکستان
ورچوئل اجلاس میں بھارت، قزاقستان، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور کرغیزستان کے درمیان خطے کی بدلتی سکیورٹی صورت حال سمیت تعلقات میں مزید وسعت لانے کے حوالے سے بات کی جائے گی۔