وزیر اعظم شہباز شریف کا بونا راست کی افتتاح تقریب میں کہنا تھا کہ منصوبے سے عرب خطے اور پاکستان کے درمیان ترسیلات زر سالانہ 20 ارب ڈالر سے زیادہ ہوں گی۔
ترسیلات زر
معاشی ماہرین کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں اور سرمایہ کاروں کو موجودہ وفاقی حکومت پر اعتماد نہیں ہے جس کی وجہ سے ترسیلاتِ زر کم ہوئی ہیں۔