بلاگ شادی کو شادی رہنے دیں، کاروبار نہ بنائیں بلاشبہ جہیز ایک لعنت ہے مگر عائشہ کی خودکشی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔
سوشل شادی شدہ زندگی تباہ ہونے کی وجہ ڈیٹنگ ایپ یا رویہ؟ متاثرہ خاتون حرا کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر نے ان سے یہ بات پورے ایک سال تک چھپائی۔ اس لیے حرا نے خود ٹنڈر پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔