معیشت بجلی کی لاگت میں کمی: 14 آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو ان کی مدت کے دوران 1.4 کھرب روپے کی بچت کی توقع ہے جبکہ سالانہ 137 ارب روپے کی بچت ہوگی،
ٹیکنالوجی تحقیق: نئی سیمنٹ جو پورے گھر کو بیٹری میں تبدیل کر سکتی ہے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس مواد سے سڑکیں بھی بنائی جا سکتی ہیں جس سے گاڑیاں وائرلیس طریقے سے چارج کی جا سکتی ہیں۔