اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ جوڈیشل کمیشن کے ایجنڈے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا معاملہ شامل نہیں ہے۔
ججز
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جمعرات کو طویل عرصے سے زیر التوا 97 ارب روپے کے ٹیکس مقدمات نمٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ، ایف بی آر حکام اور معاشی ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔