ہم پاکستانیوں کی مصیبت یہ ہے کہ سفید فام برطانوی بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے ان گرومنگ گینگز کے پیچھے عموماً پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کے گینگ کا نام سامنے آتا ہے۔
جنسی زیادتی
پولیس نے جب ملزم کا موبائل چیک کیا تو اس میں فحش مواد پایا گیا، جس کی وجہ سے اس پر شک ہو گیا۔