امریکی وفاقی عدالت نے مصنفہ ای جین کیرول کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مقدمے میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 5 ملین ڈالر کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
جنسی ہراسانی
50 سال سے زیادہ عمر کا امریکی جوڑا ہفتے کو شمالی انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں 17 ویں صدی کے تاریخی عجوبے تاج محل دیکھنے میں مصروف تھا جب گائیڈ نے جوڑے کو اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے اس کے ساتھ رابطہ کیا۔