امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات میں انہیں جدید ترین جنگی طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کی اور دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا۔
جنگی طیارے
ریاست جنوبی کیرولینا میں اتوار کو لاپتہ ہونے والے امریکی کمپنی لاک ہیڈمارٹن کے تیار کردہ اس جنگی طیارے کی قیمت آٹھ کروڑ ڈالر ہے۔