امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی ’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘ کی پالیسی کو بحال کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت ایرانی خام تیل چین کو فروخت کرنے والی کمپنیوں پر پابندی لگا دی گئی۔
جوہری مذاکرات
ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے منگل کو خبر دی کہ اگر امریکہ ’حقیقت پسندی اور لچک‘ کے ساتھ رد عمل ظاہر کرتا ہے تو ایران کے جواب پر ایک معاہدہ طے پا جائے گا۔