حقوق انسانی کے ایک نگران ادارے نے جمعے کو بتایا کہ شام میں معزول حکمراں بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں اور حکومتی سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی میں 70 سے زیادہ افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
جھڑپیں
فصلوں کی زیادہ قیمتوں کے مطالبات پر حکومت کے ساتھ بدھ کو مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ٹریکٹروں پر سوار ہزاروں کسانوں نے دارالحکومت نئی دہلی کی طرف پیش قدمی کی دوبارہ کوششیں شروع کر دی ہیں۔